مريم 19:23 فاجاءها المخاض الى جذع النخلة قالت يا ليتني مت قبل هاذا وكنت نسيا منسيا ٢٣
فَاَجَآءَهَا
الْمَخَاضُ
اِلٰی
جِذْعِ
النَّخْلَةِ ۚ
قَالَتْ
یٰلَیْتَنِیْ
مِتُّ
قَبْلَ
هٰذَا
وَكُنْتُ
نَسْیًا
مَّنْسِیًّا
۟
پھر دردِ زہ اس کو کھجور کے درخت کی طرف لے گیااس نے کہا، کاش میں اس سے پہلے مرجاتی اور بھولی بسری چیز ہوجاتی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مریم علیہا السلام اور جبرائیل علیہ السلام ٭٭…
مروی ہے کہ جب آپ فرمان الٰہی تسلیم کر چکیں اور اس کے آگے گردن جھکا دی تو جبرائیل علیہ السلام نے ان کے کرتے کے گریبان میں پھونک ماری۔ جس سے انہیں بحکم رب حمل ٹھہر گیا۔
اب تو سخت گھبرائیں اور یہ خیال کلیجہ مسوسنے لگا کہ میں لوگوں کو کیا منہ دکھاؤں گی؟ لاکھ
مریم علیہا السلام اور جبرائیل علیہ السلام ٭٭…
مروی ہے کہ جب آپ فرمان الٰہی تسلیم کر چکیں اور اس کے آگے گردن جھکا دی تو جبرائیل علیہ السلام نے ان کے کرتے