مريم 19:17 فاتخذت من دونهم حجابا فارسلنا اليها روحنا فتمثل لها بشرا سويا ١٧
فَاتَّخَذَتْ
مِنْ
دُوْنِهِمْ
حِجَابًا ۪۫
فَاَرْسَلْنَاۤ
اِلَیْهَا
رُوْحَنَا
فَتَمَثَّلَ
لَهَا
بَشَرًا
سَوِیًّا
۟
پھر اس نے اپنے آپ کو ان سے پردے میں کرلیا پھر ہم نے اس کے پاس اپنا فرشتہ بھیجا جو اس کے سامنے ایک پورا آدمی بن کر ظاہر ہوا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ناممکن کو ممکن بنانے پہ قادر اللہ تعالٰی ٭٭…
اوپر زکریا علیہ السلام کا ذکر ہوا تھا اور یہ بیان فرمایا گیا تھا کہ وہ اپنے پورے بڑھاپے تک بے اولاد رہے، ان کی بیوی کو کچھ ہوا ہی نہ تھا بلکہ اولاد کی صلاحیت ہی نہ تھی۔ اس پر اللہ نے اس عمر میں ان کے ہاں اپنی قدرت سے اولاد عطا فرمائی، یحییٰ علیہ السلام پیدا
ناممکن کو ممکن بنانے پہ قادر اللہ تعالٰی ٭٭…
اوپر زکریا علیہ السلام کا ذکر ہوا تھا اور یہ بیان فرمایا گیا تھا کہ وہ اپنے پورے بڑھاپے تک بے اولاد رہے، ان