مريم 19:14 وبرا بوالديه ولم يكن جبارا عصيا ١٤
وَّبَرًّا
بِوَالِدَیْهِ
وَلَمْ
یَكُنْ
جَبَّارًا
عَصِیًّا
۟
اور وہ پرہیز گار اور اپنے والدین کا خدمت گزار تھا اور وہ سرکش اور نافرمان نہ تھا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پیدائش یحییٰ علیہ السلام ٭٭…
بمطابق بشارت الٰہی زکریا علیہ السلام کے ہاں یحییٰ علیہ السلام پیدا ہوئے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں تورات سکھا دی جو ان میں پڑھی جاتی تھی اور جس کے احکام نیک لوگ اور انبیاء علیہم السلام دوسروں کو بتلاتے تھے۔ اس وقت ان کی عمر بچپن کی ہی تھی، اسی لیے اپنی اس انوکھی نعمت کا بھی ذکر
پیدائش یحییٰ علیہ السلام ٭٭…
بمطابق بشارت الٰہی زکریا علیہ السلام کے ہاں یحییٰ علیہ السلام پیدا ہوئے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں تورات سکھا دی جو ان میں پڑھی