مريم 19:12 يا يحيى خذ الكتاب بقوة واتيناه الحكم صبيا ١٢
یٰیَحْیٰی
خُذِ
الْكِتٰبَ
بِقُوَّةٍ ؕ
وَاٰتَیْنٰهُ
الْحُكْمَ
صَبِیًّا
۟ۙ
اے یحییٰ، کتاب کو مضبوطی سے پکڑو اور ہم نے اس کو بچپن ہی میں دین کی سمجھ عطا کی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پیدائش یحییٰ علیہ السلام ٭٭…
بمطابق بشارت الٰہی زکریا علیہ السلام کے ہاں یحییٰ علیہ السلام پیدا ہوئے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں تورات سکھا دی جو ان میں پڑھی جاتی تھی اور جس کے احکام نیک لوگ اور انبیاء علیہم السلام دوسروں کو بتلاتے تھے۔ اس وقت ان کی عمر بچپن کی ہی تھی، اسی لیے اپنی اس انوکھی نعمت کا بھی ذکر
پیدائش یحییٰ علیہ السلام ٭٭…
بمطابق بشارت الٰہی زکریا علیہ السلام کے ہاں یحییٰ علیہ السلام پیدا ہوئے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں تورات سکھا دی جو ان میں پڑھی