لقمان 31:33 يا ايها الناس اتقوا ربكم واخشوا يوما لا يجزي والد عن ولده ولا مولود هو جاز عن والده شييا ان وعد الله حق فلا تغرنكم الحياة الدنيا ولا يغرنكم بالله الغرور ٣٣
یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
اتَّقُوْا
رَبَّكُمْ
وَاخْشَوْا
یَوْمًا
لَّا
یَجْزِیْ
وَالِدٌ
عَنْ
وَّلَدِهٖ ؗ
وَلَا
مَوْلُوْدٌ
هُوَ
جَازٍ
عَنْ
وَّالِدِهٖ
شَیْـًٔا ؕ
اِنَّ
وَعْدَ
اللّٰهِ
حَقٌّ
فَلَا
تَغُرَّنَّكُمُ
الْحَیٰوةُ
الدُّنْیَا ۥ
وَلَا
یَغُرَّنَّكُمْ
بِاللّٰهِ
الْغَرُوْرُ
۟
اے لوگو، اپنے رب سے ڈرو اور اس دن سے ڈرو جب کہ کوئی باپ اپنے بیٹے کی طرف سے بدلہ نہ دے گا اور نہ کوئی بیٹا اپنے باپ کی طرف سے کچھ بدلہ دینے والاہوگا بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے تو دنیا کی زندگی تمھیں دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکہ باز تم کو اللہ کے بارے میں دھوکہ دینے پائے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے روبرو کیا ہو گا ٭٭…
اللہ تعالیٰ لوگوں کو قیامت کے دن سے ڈرا رہا ہے اور اپنے تقوے کا حکم فرما رہا ہے۔ ارشاد ہے ” اس دن باپ اپنے بچے کو یا بچہ اپنے باپ کو کچھ کام نہ آئے گا۔ ایک دوسرے کا فدیہ نہ ہو سکے گا۔ تم دنیا پر اعتماد کرنے والو آخرت کو فراموش نہ کر جاؤ، شیطان کے فریب میں نہ آ جاؤ، و
اللہ تعالٰی کے روبرو کیا ہو گا ٭٭…
اللہ تعالیٰ لوگوں کو قیامت کے دن سے ڈرا رہا ہے اور اپنے تقوے کا حکم فرما رہا ہے۔ ارشاد ہے ” اس دن باپ اپنے بچے کو یا