سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
031

لقمان 31:29 الم تر ان الله يولج الليل في النهار ويولج النهار في الليل وسخر الشمس والقمر كل يجري الى اجل مسمى وان الله بما تعملون خبير ٢٩

31:29
اَلَمْ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰهَ
یُوْلِجُ
الَّیْلَ
فِی
النَّهَارِ
وَیُوْلِجُ
النَّهَارَ
فِی
الَّیْلِ
وَسَخَّرَ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ ؗ
كُلٌّ
یَّجْرِیْۤ
اِلٰۤی
اَجَلٍ
مُّسَمًّی
وَّاَنَّ
اللّٰهَ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
خَبِیْرٌ
۟
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہےاور اس نے سورج اور چاند کو کام میں لگادیا ہےہر ایک چلتا ہے ایک مقرر وقت تکاور یہ کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

اس کے سامنے پر چیز حقیر و پست ہے ٭٭

رات کو کچھ گھٹا کر دن کو کچھ بڑھانے والا اور دن کو کچھ گھٹاکر رات کو کچھ بڑھانے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ جاڑوں کے دن چھوٹے اور راتیں بڑی، گرمیوں کے دن بڑے اور راتیں چھوٹی اسی کی قدرت کا ظہور ہے سورج چاند اسی کے تحت فرمان ہیں۔ جو جگہ مقرر ہے وہیں چلتے ہیں قیامت تک بر

…
اس کے سامنے پر چیز حقیر و پست ہے ٭٭

رات کو کچھ گھٹا کر دن کو کچھ بڑھانے والا اور دن کو کچھ گھٹاکر رات کو کچھ بڑھانے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ جاڑوں کے دن

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 31, صفحہ 414, جوز 21

25. اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا، تو وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ نےکہو کہ سب تعریف اللہ کے لیے ہےبلکہ ان میں سے اکثر نہیں جانتے 26. اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ، بے شک اللہ بے نیاز ہے، خوبیوں والا ہے 27. اور اگر زمین میں جودرخت ہیں وہ قلم بن جائیں اور سمندر ،سات مزید سمندروں کے ساتھ، روشنائی بن جائیں ، تب بھی اللہ کی باتیں ختم نہ ہوں بے شک اللہ زبردست ہے، حکمت والا ہے 28. تم سب کا پیداکرنا اور زندہ کرنا بس ایسا ہی ہے جیسا ایک شخص کا بے شک اللہ سننے والا، دیکھنے والا ہے 29. کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہےاور اس نے سورج اور چاند کو کام میں لگادیا ہےہر ایک چلتا ہے ایک مقرر وقت تکاور یہ کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے 30. یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ ہی حق ہے اور اس کے سوا جن چیزوں کو وہ پکارتے ہیں وہ باطل ہیں اور بے شک اللہ برتر ہے، بڑا ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔