سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
031

لقمان 31:10 خلق السماوات بغير عمد ترونها والقى في الارض رواسي ان تميد بكم وبث فيها من كل دابة وانزلنا من السماء ماء فانبتنا فيها من كل زوج كريم ١٠

31:10
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
بِغَیْرِ
عَمَدٍ
تَرَوْنَهَا
وَاَلْقٰی
فِی
الْاَرْضِ
رَوَاسِیَ
اَنْ
تَمِیْدَ
بِكُمْ
وَبَثَّ
فِیْهَا
مِنْ
كُلِّ
دَآبَّةٍ ؕ
وَاَنْزَلْنَا
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَنْۢبَتْنَا
فِیْهَا
مِنْ
كُلِّ
زَوْجٍ
كَرِیْمٍ
۟
اللہ نے آسمانوں کو پیدا کیا، ایسے ستونوں کے بغیر جو تم کو نظر آئیں اور اس نے زمین میں پہاڑ رکھ دئے کہ وہ تم کو لے کر جھک نہ جائےاور اس میں ہر قسم کے جاندار پھیلادئےاور ہم نے آسمان سے پانی اتار ا، پھر زمین میں ہر قسم کی عمدہ چیزیں اگائیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

پہاڑوں کی میخیں ٭٭

اللہ سبحان وتعالیٰ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرماتا ہے کہ ” زمین و آسمان اور ساری مخلوق کا خالق صرف وہی ہے۔ آسمان کو اس نے بے ستون اونچا رکھا ہے “۔

واقع ہی میں کوئی ستون نہیں، گو مجاہد رحمہ اللہ کا یہ قول بھی ہے کہ ستون ہمیں نظر نہیں آتے۔ اس مسئلہ کا پورا فیصلہ میں سورۃ الرعد کی تفس

…
پہاڑوں کی میخیں ٭٭

اللہ سبحان وتعالیٰ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرماتا ہے کہ ” زمین و آسمان اور ساری مخلوق کا خالق صرف وہی ہے۔ آسمان کو اس نے بے ستون اون

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 31, صفحہ 411, جوز 21

1. الم 2. یہ پُر حکمت کتاب کی آیتیں ہیں 3. ہدایت اور رحمت نیکی کرنے والوں کے لیے 4. جو کہ نماز قائم کرتے ہیں اورزکوٰۃ اداکرتے ہیں اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں 5. یہ لوگ اپنے رب کے سیدھے راستے پر ہیں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں 6. اور لوگوں میں کوئی ایسا ہے جوان باتوں کاخریدار بنتا ہے جوغافل کرنے والی ہیں ، تاکہ اللہ کی راہ سے گمراہ کرے، بغیر کسی علم کے اوروہ اس کی ہنسی اڑائےایسے لوگوں کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے 7. اور جب ان کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو وہ تکبر کرتا ہوا منہ موڑلیتا ہے، جیسے اس نے سنا ہی نہیں ،جیسے اس کے کانوں میں بہراپن ہےتو اس کو ایک دردناک عذاب کی خوش خبری دے دو 8. بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک کام کیا، ان کے لیے نعمت کے باغ ہیں 9. ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ اللہ کا پختہ وعدہ ہے اور وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے 10. اللہ نے آسمانوں کو پیدا کیا، ایسے ستونوں کے بغیر جو تم کو نظر آئیں اور اس نے زمین میں پہاڑ رکھ دئے کہ وہ تم کو لے کر جھک نہ جائےاور اس میں ہر قسم کے جاندار پھیلادئےاور ہم نے آسمان سے پانی اتار ا، پھر زمین میں ہر قسم کی عمدہ چیزیں اگائیں 11. یہ ہے اللہ کی تخلیق، تو تم مجھ کودکھاؤ کہ اس کے سوا جو ہیں انھوں نے کیا پیداکیا ہے بلکہ ظالم لوگ کھلی گمراہی میں ہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔