یہ ہے وہ (انجامِ نیک) جس کی بشارت دے رہا ہے اللہ اپنے ان بندوں کو جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے۔ (اے نبی ﷺ !) آپ کہہ دیجیے کہ میں تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا سوائے قرابت داری کے لحاظ کے } اور جو کوئی بھلائی کمائے گا تو ہم اس کے لیے اس میں بھلائی کا اضافہ کرتے رہیں گے۔ یقینا اللہ بہت بخشنے والا بہت قدردان ہے۔
Notes placeholders
پیارے ساتھی قرآن!
ہم دنیا کو قرآن کی تعلیمات اور ٹیکنالوجی مفت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
صدقہ جاریہ (صدقہ جاریہ) کا بہترین موقع۔ ماہانہ (یا ایک بار) ڈونر کے طور پر اپنی آخرت میں سرمایہ کاری کریں۔