وَاِذْ
تَاَذَّنَ
رَبُّكُمْ
لَىِٕنْ
شَكَرْتُمْ
لَاَزِیْدَنَّكُمْ
وَلَىِٕنْ
كَفَرْتُمْ
اِنَّ
عَذَابِیْ
لَشَدِیْدٌ
۟
اور جب تمھارے رب نے تم کو آگاہ کردیا کہ اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو زیادہ دوں گا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو میراعذاب بڑا سخت ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اولاد کا قاتل ٭٭…
فرمان الٰہی کے مطابق موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم کو اللہ کی نعمتیں یاد دلا رہے ہیں، مثلاً قوم فرعون سے انہیں نجات دلوانا جو انہیں بے وقعت کر کے ان پر طرح طرح کے مظالم ڈھا رہے تھے یہاں تک کہ تمام نرینہ اولاد قتل کر ڈالتے تھے صرف لڑکیوں کو زندہ چھوڑتے تھے۔ یہ نعمت اتنی بڑی ہے کہ تم اس ک
اولاد کا قاتل ٭٭…
فرمان الٰہی کے مطابق موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم کو اللہ کی نعمتیں یاد دلا رہے ہیں، مثلاً قوم فرعون سے انہیں نجات دلوانا جو انہیں بے وق