ابراهيم 14:3 الذين يستحبون الحياة الدنيا على الاخرة ويصدون عن سبيل الله ويبغونها عوجا اولايك في ضلال بعيد ٣
لَّذِیْنَ
یَسْتَحِبُّوْنَ
الْحَیٰوةَ
الدُّنْیَا
عَلَی
الْاٰخِرَةِ
وَیَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَیَبْغُوْنَهَا
عِوَجًا ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
فِیْ
ضَلٰلٍ
بَعِیْدٍ
۟
جو کہ آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی زندگی کو پسند کرتے ہیں اور اللہ کے راستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی نکالنا چاہتے ہیں یہ لوگ راستہ سے بھٹک کر دور جا پڑے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۂ ابراھیم ٭٭…
حروف مقطعہ جو سورتوں کے شروع میں آتے ہیں انکا بیان پہلے گزر چکا ہے۔ اے نبی! یہ عظیم الشان کتاب ہم نے تیری طرف اتاری ہے۔ یہ کتاب تمام کتابوں سے اعلیٰ، رسول تمام رسولوں سے افضل و بالا۔ جہاں اتری وہ جگہ دنیا کی تمام جگہوں سے بہترین اور عمدہ۔ اس کتاب کا پہلا وصف یہ ہے کہ اس کے ذریع
تفسیر سورۂ ابراھیم ٭٭…
حروف مقطعہ جو سورتوں کے شروع میں آتے ہیں انکا بیان پہلے گزر چکا ہے۔ اے نبی! یہ عظیم الشان کتاب ہم نے تیری طرف اتاری ہے۔ یہ کتاب