ابراهيم 14:18 مثل الذين كفروا بربهم اعمالهم كرماد اشتدت به الريح في يوم عاصف لا يقدرون مما كسبوا على شيء ذالك هو الضلال البعيد ١٨
مَثَلُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِرَبِّهِمْ
اَعْمَالُهُمْ
كَرَمَادِ
شْتَدَّتْ
بِهِ
الرِّیْحُ
فِیْ
یَوْمٍ
عَاصِفٍ ؕ
لَا
یَقْدِرُوْنَ
مِمَّا
كَسَبُوْا
عَلٰی
شَیْءٍ ؕ
ذٰلِكَ
هُوَ
الضَّلٰلُ
الْبَعِیْدُ
۟
جن لوگوں نے اپنے رب کاانکار کیا، ان کے اعمال اس راکھ کی طرح ہیں جس کو ایک طوفانی دن کی آندھی نے اڑادیا ہو وہ اپنے کيے میں سے کچھ بھی نہ پاسکیں گے یہی دور کی گمراہی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے سود اعمال ٭٭…
کافر جو اللہ کے ساتھ دوسروں کی عبادتوں کے خوگر تھے پیغمبروں کی نہیں مانتے تھے جن کے اعمال ایسے تھے جیسے بنیاد کے بغیر عمارت ہو جن کا نتیجہ یہ ہوا کہ سخت ضرورت کے وقت خالی ہاتھ کھڑے رہ گئے۔
پس فرمان ہے کہ ” ان کافروں کی یعنی ان کے اعمال کی مثال۔ قیامت کے دن جب کہ یہ پورے محتاج ہوں گے
بے سود اعمال ٭٭…
کافر جو اللہ کے ساتھ دوسروں کی عبادتوں کے خوگر تھے پیغمبروں کی نہیں مانتے تھے جن کے اعمال ایسے تھے جیسے بنیاد کے بغیر عمارت ہو جن کا نت