ابراهيم 14:17 يتجرعه ولا يكاد يسيغه وياتيه الموت من كل مكان وما هو بميت ومن ورايه عذاب غليظ ١٧
یَّتَجَرَّعُهٗ
وَلَا
یَكَادُ
یُسِیْغُهٗ
وَیَاْتِیْهِ
الْمَوْتُ
مِنْ
كُلِّ
مَكَانٍ
وَّمَا
هُوَ
بِمَیِّتٍ ؕ
وَمِنْ
وَّرَآىِٕهٖ
عَذَابٌ
غَلِیْظٌ
۟
وہ اس کو گھونٹ گھونٹ پئے گا اور اس کو حلق سے مشکل سے اتار سکے گا موت ہر طرف سے اس پر چھائی ہوئی ہوگی، مگر وہ کسی طرح نہیں مرے گا اور اس کے آگے سخت عذاب ہوگا
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
جیسے فرمان ہے «وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ» [37-الصافات:171-173] کہ ” ہمارا کلمہ ہمارے رسولوں کے بارے میں سبقت کر چکا ہے کہ وہی کامیاب ہوں گے اور ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا “۔
اور آیت میں ہے
باب…
جیسے فرمان ہے «وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ»