وَلَنُسْكِنَنَّكُمُ
الْاَرْضَ
مِنْ
بَعْدِهِمْ ؕ
ذٰلِكَ
لِمَنْ
خَافَ
مَقَامِیْ
وَخَافَ
وَعِیْدِ
۟
اور ان کے بعد تم کو زمین پر بسائیں گے یہ اس شخص کے ليے ہے جو میرے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرے اور جو میری وعید سے ڈرے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
باب…
جیسے فرمان ہے «وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ» [37-الصافات:171-173] کہ ” ہمارا کلمہ ہمارے رسولوں کے بارے میں سبقت کر چکا ہے کہ وہی کامیاب ہوں گے اور ہمارا لشکر ہی غالب رہے گا “۔
اور آیت میں ہے
باب…
جیسے فرمان ہے «وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ»