وَاُتْبِعُوْا
فِیْ
هٰذِهٖ
لَعْنَةً
وَّیَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
بِئْسَ
الرِّفْدُ
الْمَرْفُوْدُ
۟
اور اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگادی گئی اور قیامت کے دن بھی کیسا برا انعام ہے جو ان کو ملا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قبطی قوم کا سردار فرعون اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
فرعون اور اس کی جماعت کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کو اپنی آیتوں اور ظاہر دلیلوں کے ساتھ بھیجا «فَعَصَىٰ فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا» [73-المزمل:16] ” لیکن انہوں نے فرعون کی اطاعت نہ چھوڑی۔ اسی کی گمر
قبطی قوم کا سردار فرعون اور موسیٰ علیہ السلام ٭٭…
فرعون اور اس کی جماعت کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول موسیٰ علیہ السلام کو اپنی آیتوں اور ظاہر دلیلوں