قَالَ
یٰقَوْمِ
اَرَهْطِیْۤ
اَعَزُّ
عَلَیْكُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ ؕ
وَاتَّخَذْتُمُوْهُ
وَرَآءَكُمْ
ظِهْرِیًّا ؕ
اِنَّ
رَبِّیْ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
مُحِیْطٌ
۟
شعیب نے کہا کہ اے میری قوم، کیا میری برادری تم پر اللہ سے زیادہ بھاری ہے اور اللہ کو تم نے پس پشت ڈال دیا بے شک میرے رب کے قابو میں ہے جو کچھ تم کرتے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قوم مدین کا جواب اور اللہ کا عتاب ٭٭…
قوم مدین نے کہا کہ ”اے شعیب! آپ کی اکثر باتیں ہماری سمجھ میں تو آتی نہیں۔ اور خود آپ بھی ہم میں بے انتہا کمزور ہیں۔“ سعید رحمہ اللہ وغیرہ کا قول ہے کہ ”آپ علیہ السلام کی نگاہ کم تھی۔ مگر آپ علیہ السلام بہت ہی صاف گو تھے، یہاں تک کہ آپ علیہ السلام کو خطیب الانبیاء
قوم مدین کا جواب اور اللہ کا عتاب ٭٭…
قوم مدین نے کہا کہ ”اے شعیب! آپ کی اکثر باتیں ہماری سمجھ میں تو آتی نہیں۔ اور خود آپ بھی ہم میں بے انتہا کمزور ہیں