سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

هود 11:83 مسومة عند ربك وما هي من الظالمين ببعيد ٨٣

صفحہ 231 · پارہ 12

مُّسَوَّمَةً
عِنْدَ
رَبِّكَ ؕ
وَمَا
هِیَ
مِنَ
الظّٰلِمِیْنَ
بِبَعِیْدٍ
۟۠
تمھارے رب کے پاس سے نشان لگائے ہوئے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں
reading-goal:continue-reading

پڑھیں q-and-a.tafsir

تفسیر ابنِ کثیر

آج کے ایٹم بم اس وقت کے پتھروں کی بارش ٭٭

سورج کے نکلنے کے وقت اللہ کا عذاب ان پر آ گیا۔ ان کی بستی سدوم نامی تہ و بالا ہو گئی۔ «وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ» [53-النجم:53-54] ‏ ” عذاب نے اوپر تلے سے ڈھانک لیا “۔ آسمان سے پکی مٹی کے پتھر ان پر برسنے لگے۔ جو سخت، وزنی اور بہت

…
آج کے ایٹم بم اس وقت کے پتھروں کی بارش ٭٭

سورج کے نکلنے کے وقت اللہ کا عذاب ان پر آ گیا۔ ان کی بستی سدوم نامی تہ و بالا ہو گئی۔ «وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَه

…
دیکھیں tafsirs

پڑھیں related-content

77. اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس پہنچے تو وہ گھبرایا اور ان کے آنے سے دل تنگ ہوا اس نے کہا آج کا دن بڑا سخت ہے 78. اور اس کی قوم کے لوگ دوڑتے ہوئے اس کے پاس آئے اور وہ پہلے سے برے کام کر رہے تھے لوط نے کہا اے میری قوم، یہ میری بیٹیاں ہیں ، وہ تمھارے ليے زیادہ پاکیزہ ہیں پس تم اللہ سے ڈرو اور مجھ کو میرے مہمانوں کے سامنے رسوا نہ کرو کیا تم میں کوئی بھلا آدمی نہیں ہے 79. انھوں نے کہا، تم جانتے ہو کہ ہم کو تمھاری بیٹیوں سے کچھ غرض نہیں ، اور تم جانتے ہو کہ ہم کیا چاہتے ہیں 80. لوط نے کہا، کاش میرے پاس تم سے مقابلہ کی قوت ہوتی یا میں جا بیٹھتا کسی مستحکم پناہ میں 81. فرشتوں نے کہا کہ اے لوط، ہم تیرے رب کے بھیجے ہوئے ہیں وہ ہرگز تم تک نہ پہنچ سکیں گے پس تم اپنے لوگوں کو لے کر کچھ رات رہے نکل جاؤ اور تم میں سے کوئی مڑ کر نہ دیکھے مگر تمھاری عورت، اس پروہی کچھ گزرنے والا ہے جو ان لوگوں پر گزرے گا ان کے ليے صبح کا وقت مقرر ہے، کیا صبح قریب نہیں 82. پھر جب ہمارا حکم آیا تو ہم نے اس بستی کو تلپٹ کردیا اور اس پر پتھر برسائے کنکر کے، تہہ بہ تہہ 83. تمھارے رب کے پاس سے نشان لگائے ہوئے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

reading-goal:continue-reading

نوٹس اور تدبرات

reflection-not-available

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔