هود 11:83 مسومة عند ربك وما هي من الظالمين ببعيد ٨٣
مُّسَوَّمَةً
عِنْدَ
رَبِّكَ ؕ
وَمَا
هِیَ
مِنَ
الظّٰلِمِیْنَ
بِبَعِیْدٍ
۟۠
تمھارے رب کے پاس سے نشان لگائے ہوئے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آج کے ایٹم بم اس وقت کے پتھروں کی بارش ٭٭…
سورج کے نکلنے کے وقت اللہ کا عذاب ان پر آ گیا۔ ان کی بستی سدوم نامی تہ و بالا ہو گئی۔ «وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ» [53-النجم:53-54] ” عذاب نے اوپر تلے سے ڈھانک لیا “۔ آسمان سے پکی مٹی کے پتھر ان پر برسنے لگے۔ جو سخت، وزنی اور بہت
آج کے ایٹم بم اس وقت کے پتھروں کی بارش ٭٭…
سورج کے نکلنے کے وقت اللہ کا عذاب ان پر آ گیا۔ ان کی بستی سدوم نامی تہ و بالا ہو گئی۔ «وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَه