هود 11:82 فلما جاء امرنا جعلنا عاليها سافلها وامطرنا عليها حجارة من سجيل منضود ٨٢
فَلَمَّا
جَآءَ
اَمْرُنَا
جَعَلْنَا
عَالِیَهَا
سَافِلَهَا
وَاَمْطَرْنَا
عَلَیْهَا
حِجَارَةً
مِّنْ
سِجِّیْلٍ ۙ۬
مَّنْضُوْدٍ
۟ۙ
پھر جب ہمارا حکم آیا تو ہم نے اس بستی کو تلپٹ کردیا اور اس پر پتھر برسائے کنکر کے، تہہ بہ تہہ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آج کے ایٹم بم اس وقت کے پتھروں کی بارش ٭٭…
سورج کے نکلنے کے وقت اللہ کا عذاب ان پر آ گیا۔ ان کی بستی سدوم نامی تہ و بالا ہو گئی۔ «وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ» [53-النجم:53-54] ” عذاب نے اوپر تلے سے ڈھانک لیا “۔ آسمان سے پکی مٹی کے پتھر ان پر برسنے لگے۔ جو سخت، وزنی اور بہت
آج کے ایٹم بم اس وقت کے پتھروں کی بارش ٭٭…
سورج کے نکلنے کے وقت اللہ کا عذاب ان پر آ گیا۔ ان کی بستی سدوم نامی تہ و بالا ہو گئی۔ «وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَه