یٰۤاِبْرٰهِیْمُ
اَعْرِضْ
عَنْ
هٰذَا ۚ
اِنَّهٗ
قَدْ
جَآءَ
اَمْرُ
رَبِّكَ ۚ
وَاِنَّهُمْ
اٰتِیْهِمْ
عَذَابٌ
غَیْرُ
مَرْدُوْدٍ
۟
اے ابراہیم اس کو چھوڑو تمھارے رب کا حکم آچکا ہے اور ان پر ایک ایسا عذاب آنے والا ہے جو لوٹایا نہیں جاتا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ابراہیم علیہ السلام کی بردباری اور سفارش ٭٭…
مہمانوں کے کھانا نہ کھانے کی وجہ سے ابراہیم علیہ السلام کے دل میں جو دہشت سمائی تھی، ان کا حل کھل جانے پر وہ دور ہو گئی۔ پھر آپ علیہ السلام نے اپنے ہاں لڑکا ہونے کی خوشخبری بھی سن لی۔
«وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَىٰ قَالُوا إِنَّا م
ابراہیم علیہ السلام کی بردباری اور سفارش ٭٭…
مہمانوں کے کھانا نہ کھانے کی وجہ سے ابراہیم علیہ السلام کے دل میں جو دہشت سمائی تھی، ان کا حل کھل جانے پر و