هود 11:73 قالوا اتعجبين من امر الله رحمت الله وبركاته عليكم اهل البيت انه حميد مجيد ٧٣
قَالُوْۤا
اَتَعْجَبِیْنَ
مِنْ
اَمْرِ
اللّٰهِ
رَحْمَتُ
اللّٰهِ
وَبَرَكٰتُهٗ
عَلَیْكُمْ
اَهْلَ
الْبَیْتِ ؕ
اِنَّهٗ
حَمِیْدٌ
مَّجِیْدٌ
۟
فرشتوں نے کہا، کیا تم اللہ کے حکم پر تعجب کرتی ہو ابراہیم کے گھر والو، تم پر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہیں بے شک اللہ نہایت قابل تعریف اور بڑی شان والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابراہیم علیہ السلام کی بشارت اولاد اور فرشتوں سے گفتگو ٭٭…
ابراہیم علیہ السلام کے پاس دو فرشتے بطور مہمان بشکل انسان آتے ہیں جو قوم لوط کی ہلاکت کی خوشخبری اور ابراہیم علیہ السلام کے ہاں فرزند ہونے کی بشارت لے کر اللہ کی طرف سے آئے ہیں۔ وہ آ کر سلام کرتے ہیں۔ آپ علیہ السلام ان کے جواب میں سلام کہتے ہی
ابراہیم علیہ السلام کی بشارت اولاد اور فرشتوں سے گفتگو ٭٭…
ابراہیم علیہ السلام کے پاس دو فرشتے بطور مہمان بشکل انسان آتے ہیں جو قوم لوط کی ہلاکت کی خوشخ