كَاَنْ
لَّمْ
یَغْنَوْا
فِیْهَا ؕ
اَلَاۤ
اِنَّ
ثَمُوْدَاۡ
كَفَرُوْا
رَبَّهُمْ ؕ
اَلَا
بُعْدًا
لِّثَمُوْدَ
۟۠
جیسے کہ وہ کبھی ان میں بسے ہی نہیں سنو، ثمود نے اپنے رب سے کفر کیا سنو، پھٹکار ہے ثمود کے ليے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باب
ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں۔
صفحہ نمبر3874
باب…
ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرو