سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
011

هود 11:64 ويا قوم هاذه ناقة الله لكم اية فذروها تاكل في ارض الله ولا تمسوها بسوء فياخذكم عذاب قريب ٦٤

11:64
وَیٰقَوْمِ
هٰذِهٖ
نَاقَةُ
اللّٰهِ
لَكُمْ
اٰیَةً
فَذَرُوْهَا
تَاْكُلْ
فِیْۤ
اَرْضِ
اللّٰهِ
وَلَا
تَمَسُّوْهَا
بِسُوْٓءٍ
فَیَاْخُذَكُمْ
عَذَابٌ
قَرِیْبٌ
۟
اور اے میری قوم، یہ اللہ کی اونٹنی تمھارے ليے ایک نشانی ہے پس اس کو چھوڑ دو کہ وہ اللہ کی زمین میں کھائے اور اس کوکوئی تکلیف نہ پہنچاؤ ورنہ بہت جلد تم کو عذاب پکڑ لے گا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

باب

ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] ‏ میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں۔

صفحہ نمبر3874
باب

ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورۃ الأعراف [7-الأعراف:] ‏ میں بیان ہو چکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرو

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 11, صفحہ 229, جوز 12

61. اور ثمود کی طرف ہم نے ان کے بھائی صالح کو بھیجا اس نے کہا، اے میری قوم، اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمھارا ا کوئی معبود نہیں اسی نے تم کو زمین سے بنایا، اور اس میں تم کو آباد کیا پس معافی چاہو، پھر اس کی طرف رجوع کرو بے شک میرا رب قریب ہے، قبول کرنے والا ہے 62. انھوں نے کہا کہ اے صالح اس سے پہلے ہم کو تم سے امید تھی کیا تم ہم کو ان کی عبادت سے روکتے ہو جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے تھے اور جس چیز کی طرف تم ہم کو بلاتے ہو، اس کے بارے میں ہم کو سخت شبہ ہے اور ہم بڑے خلجان میں ہیں 63. اس نے کہا کہ اے میری قوم بتاؤ اگر میں اپنے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل پر ہوں اور اس نے مجھ کو اپنے پاس سے رحمت دی ہے تو مجھ کو خدا سے کون بچائے گا اگر میں اس کی نافرمانی کروں پس تم کچھ نہیں بڑھاؤ گے میرا سوائے نقصان کے 64. اور اے میری قوم، یہ اللہ کی اونٹنی تمھارے ليے ایک نشانی ہے پس اس کو چھوڑ دو کہ وہ اللہ کی زمین میں کھائے اور اس کوکوئی تکلیف نہ پہنچاؤ ورنہ بہت جلد تم کو عذاب پکڑ لے گا 65. پھر انھوں نے اس کے پاؤں کاٹ ڈالے تب صالح نے کہا کہ تین دن اور اپنے گھروں میں فائدہ اٹھالو یہ ایک وعدہ ہے جو جھوٹا نہ ہوگا 66. پھر جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے اپنی رحمت سے صالح کو اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے بچالیا اور اس دن کی رسوائی سے (محفوظ رکھا) بیشک تیرا رب ہی قوی اور زبردست ہے 67. اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا، ان کو ایک ہولناک آواز نے پکڑ لیا، پھر صبح کو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے 68. جیسے کہ وہ کبھی ان میں بسے ہی نہیں سنو، ثمود نے اپنے رب سے کفر کیا سنو، پھٹکار ہے ثمود کے ليے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔