هود 11:6 ۞ وما من دابة في الارض الا على الله رزقها ويعلم مستقرها ومستودعها كل في كتاب مبين ٦
وَمَا
مِنْ
دَآبَّةٍ
فِی
الْاَرْضِ
اِلَّا
عَلَی
اللّٰهِ
رِزْقُهَا
وَیَعْلَمُ
مُسْتَقَرَّهَا
وَمُسْتَوْدَعَهَا ؕ
كُلٌّ
فِیْ
كِتٰبٍ
مُّبِیْنٍ
۟
اور زمین پر کوئی چلنے والا ایسا نہیں جس کی روزی اللہ کے ذمہ نہ ہو اور وہ جانتا ہے جہاں کوئی ٹھہرتا ہے اور جہاں وہ سونپا جاتا ہے سب کچھ ایک کھلی ہوئی کتاب میں موجود ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر مخلوق کا روزی رساں ٭٭…
ہر ایک چھوٹی بڑی، خشکی، تری کی مخلوق کا روزی رساں ایک اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ وہی ان کے چلنے پھرنے آنے جانے، رہنے سہنے، مرنے جینے اور ماں کے رحم میں قرار پکڑنے اور باپ کی پیٹھ کی جگہ کو جانتا ہے۔ امام بن ابی حاتم نے اس آیت کی تفسیر میں مفسرین کرام کے بہت سے اقوال ذکر کئے ہیں «فَا
ہر مخلوق کا روزی رساں ٭٭…
ہر ایک چھوٹی بڑی، خشکی، تری کی مخلوق کا روزی رساں ایک اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ وہی ان کے چلنے پھرنے آنے جانے، رہنے سہنے، مرنے جینے ا