هود 11:54 ان نقول الا اعتراك بعض الهتنا بسوء قال اني اشهد الله واشهدوا اني بريء مما تشركون ٥٤
اِنْ
نَّقُوْلُ
اِلَّا
اعْتَرٰىكَ
بَعْضُ
اٰلِهَتِنَا
بِسُوْٓءٍ ؕ
قَالَ
اِنِّیْۤ
اُشْهِدُ
اللّٰهَ
وَاشْهَدُوْۤا
اَنِّیْ
بَرِیْٓءٌ
مِّمَّا
تُشْرِكُوْنَ
۟ۙ
ہم تو یہی کہیں گے کہ تمھارے اوپر ہمارے معبودوں میں سے کسی کی مار پڑ گئی ہے ہود نے کہا، میں اللہ کو گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ میں بری ہوں ان سے جن کو تم شریک کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم ہود کے مطالبات ٭٭…
قوم ہود نے اپنے نبی علیہ السلام کی نصیحت سن کر جواب دیا کہ آپ علیہ السلام جس چیز کی طرف ہمیں بلا رہے ہیں اس کی کوئی دلیل و حجت تو ہمارے پاس آپ علیہ السلام لائے نہیں۔ اور یہ ہم کرنے سے رہے کہ آپ علیہ السلام کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دو اور ہم چھوڑ ہی دیں۔ نہ وہ آپ علیہ السلام کو
قوم ہود کے مطالبات ٭٭…
قوم ہود نے اپنے نبی علیہ السلام کی نصیحت سن کر جواب دیا کہ آپ علیہ السلام جس چیز کی طرف ہمیں بلا رہے ہیں اس کی کوئی دلیل و حجت تو