هود 11:53 قالوا يا هود ما جيتنا ببينة وما نحن بتاركي الهتنا عن قولك وما نحن لك بمومنين ٥٣
قَالُوْا
یٰهُوْدُ
مَا
جِئْتَنَا
بِبَیِّنَةٍ
وَّمَا
نَحْنُ
بِتَارِكِیْۤ
اٰلِهَتِنَا
عَنْ
قَوْلِكَ
وَمَا
نَحْنُ
لَكَ
بِمُؤْمِنِیْنَ
۟
انھوں نے کہا کہ اے ہود، تم ہمارے پاس کوئی کھلی ہوئی نشانی لے کر نہیں آئے ہو، اور ہم تمھارے کہنے سے اپنے معبودوں کو چھوڑنے والے نہیں ہیں اور ہم ہرگز تم کو ماننے والے نہیں ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم ہود کے مطالبات ٭٭…
قوم ہود نے اپنے نبی علیہ السلام کی نصیحت سن کر جواب دیا کہ آپ علیہ السلام جس چیز کی طرف ہمیں بلا رہے ہیں اس کی کوئی دلیل و حجت تو ہمارے پاس آپ علیہ السلام لائے نہیں۔ اور یہ ہم کرنے سے رہے کہ آپ علیہ السلام کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دو اور ہم چھوڑ ہی دیں۔ نہ وہ آپ علیہ السلام کو
قوم ہود کے مطالبات ٭٭…
قوم ہود نے اپنے نبی علیہ السلام کی نصیحت سن کر جواب دیا کہ آپ علیہ السلام جس چیز کی طرف ہمیں بلا رہے ہیں اس کی کوئی دلیل و حجت تو