هود 11:52 ويا قوم استغفروا ربكم ثم توبوا اليه يرسل السماء عليكم مدرارا ويزدكم قوة الى قوتكم ولا تتولوا مجرمين ٥٢
وَیٰقَوْمِ
اسْتَغْفِرُوْا
رَبَّكُمْ
ثُمَّ
تُوْبُوْۤا
اِلَیْهِ
یُرْسِلِ
السَّمَآءَ
عَلَیْكُمْ
مِّدْرَارًا
وَّیَزِدْكُمْ
قُوَّةً
اِلٰی
قُوَّتِكُمْ
وَلَا
تَتَوَلَّوْا
مُجْرِمِیْنَ
۟
اور اے میری قوم، اپنے رب سے معافی چاہو، پھر اس کی طرف پلٹو وہ تمھارے اوپر خوب بارشیں برسائے گا اور تمھاری قوت پر مزید قوت کا اضافہ کرے گا اور تم مجرم ہوکر روگردانی نہ کرو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم ہود کی تاریخ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے ہود علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول علیہ السلام بنا کر بھیجا، انہوں نے قوم کو اللہ کی توحید کی دعوت دی، اور اس کے سوا اوروں کی پوجا پاٹ سے روکا، اور بتلایا کہ جن کو تم پوجتے ہو ان کی پوجا خود تم نے گھڑ لی ہے۔ بلکہ ان کے نام اور وجود تمہارے خیالی ڈھکوسلے ہی
قوم ہود کی تاریخ ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے ہود علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول علیہ السلام بنا کر بھیجا، انہوں نے قوم کو اللہ کی توحید کی دعوت دی، او