هود 11:5 الا انهم يثنون صدورهم ليستخفوا منه الا حين يستغشون ثيابهم يعلم ما يسرون وما يعلنون انه عليم بذات الصدور ٥
اَلَاۤ
اِنَّهُمْ
یَثْنُوْنَ
صُدُوْرَهُمْ
لِیَسْتَخْفُوْا
مِنْهُ ؕ
اَلَا
حِیْنَ
یَسْتَغْشُوْنَ
ثِیَابَهُمْ ۙ
یَعْلَمُ
مَا
یُسِرُّوْنَ
وَمَا
یُعْلِنُوْنَ ۚ
اِنَّهٗ
عَلِیْمٌۢ
بِذَاتِ
الصُّدُوْرِ
۟
دیکھو، یہ لوگ اپنے سینوں کو لپیٹتے ہیں تاکہ اس سے چھپ جائیں خبردار، جب وہ کپڑوں سے اپنے آپ کو ڈھانپتے ہیں ، اللہ جانتا ہے جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں وہ دلوں کی بات تک جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اندھیروں کی چادروں میں موجود ہر چیز کو دیکھتا ہے ٭٭…
ابن عباس رضی اللہ عنہما کی قرآت میں «تَـثْـنُـوْنـِیْ» ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”کچھ لوگ اس میں حیاء کرتے تھے کہ کھلی ہوئی جگہ میں حاجت کے لیے بیٹھنے میں، آسمان کی طرف ستر کھولنے میں، اس طرح صحبت کرتے وقت آسمان کی طرف کھولنے میں پروردگار سے شرماتے۔“
اندھیروں کی چادروں میں موجود ہر چیز کو دیکھتا ہے ٭٭…
ابن عباس رضی اللہ عنہما کی قرآت میں «تَـثْـنُـوْنـِیْ» ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”کچھ لوگ اس میں حیاء ک