هود 11:42 وهي تجري بهم في موج كالجبال ونادى نوح ابنه وكان في معزل يا بني اركب معنا ولا تكن مع الكافرين ٤٢
وَهِیَ
تَجْرِیْ
بِهِمْ
فِیْ
مَوْجٍ
كَالْجِبَالِ ۫
وَنَادٰی
نُوْحُ
بْنَهٗ
وَكَانَ
فِیْ
مَعْزِلٍ
یّٰبُنَیَّ
ارْكَبْ
مَّعَنَا
وَلَا
تَكُنْ
مَّعَ
الْكٰفِرِیْنَ
۟
اور کشتی پہاڑ جیسی موجوں کے درمیان ان کو لے کر چلنے لگی اور نوح نے اپنے بیٹے کو پکارا جو اس سے الگ تھا اے میرے بیٹے، ہمارے ساتھ سوار ہوجا اور منکروں کے ساتھ مت رہ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کشتی نوح پر کون کون سوار ہوا؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام جنہیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے تھے ان سے فرمایا کہ ”آؤ اس میں سوار ہو جاؤ اس کا پانی پر چلنا اللہ کے نام کی برکت سے ہے اور اسی طرح اس کا آخری ٹھہراؤ بھی اسی پاک نام سے ہے۔“
أبو رجاء العطاردي کی قرآت میں «بِسْمِ اللَّهِ مُجْرِيهَا وَمُرْسِيهَا» بھی ہ
کشتی نوح پر کون کون سوار ہوا؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام جنہیں اپنے ساتھ لے جانا چاہتے تھے ان سے فرمایا کہ ”آؤ اس میں سوار ہو جاؤ اس کا پانی پر چلنا اللہ کے نا