فَسَوْفَ
تَعْلَمُوْنَ ۙ
مَنْ
یَّاْتِیْهِ
عَذَابٌ
یُّخْزِیْهِ
وَیَحِلُّ
عَلَیْهِ
عَذَابٌ
مُّقِیْمٌ
۟
تم جلد جان لوگے کہ وہ کون ہیں جن پر وہ عذاب آتا ہے جو اس کو رسوا کردے اور اس پر وہ عذاب اترتا ہے جو دائمی ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا» [71-نوح:26] ” الٰہی زمین پر کسی کافر کو رہتا بستا نہ چھوڑ “۔ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ» [54
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ