وَیَصْنَعُ
الْفُلْكَ ۫
وَكُلَّمَا
مَرَّ
عَلَیْهِ
مَلَاٌ
مِّنْ
قَوْمِهٖ
سَخِرُوْا
مِنْهُ ؕ
قَالَ
اِنْ
تَسْخَرُوْا
مِنَّا
فَاِنَّا
نَسْخَرُ
مِنْكُمْ
كَمَا
تَسْخَرُوْنَ
۟ؕ
اور نوح کشتی بنانے لگا اور جب اس کی قوم کا کوئی سردار اس پر گزرتا تو وہ اس کی ہنسی اڑاتا، انھوں نے کہا اگر تم ہم پر ہنستے ہو تو ہم بھی تم پر ہنسيں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا» [71-نوح:26] ” الٰہی زمین پر کسی کافر کو رہتا بستا نہ چھوڑ “۔ «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ» [54
قوم نوح کا مانگا ہوا عذاب اسے ملا ٭٭…
قوم نوح نے جب عذابوں کی مانگ جلدی مچائی تو آپ نے اللہ سے دعا کی «وَقَالَ نُوحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ