هود 11:34 ولا ينفعكم نصحي ان اردت ان انصح لكم ان كان الله يريد ان يغويكم هو ربكم واليه ترجعون ٣٤
وَلَا
یَنْفَعُكُمْ
نُصْحِیْۤ
اِنْ
اَرَدْتُّ
اَنْ
اَنْصَحَ
لَكُمْ
اِنْ
كَانَ
اللّٰهُ
یُرِیْدُ
اَنْ
یُّغْوِیَكُمْ ؕ
هُوَ
رَبُّكُمْ ۫
وَاِلَیْهِ
تُرْجَعُوْنَ
۟ؕ
اور میری نصیحت تم کو فائدہ نہیں دے گی اگر میں تم کو نصیحت کرنا چاہوں جب کہ اللہ یہ چاہتا ہو کہ وہ تم کو گمراہ کرے وہی تمھارارب ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم نوح کی عجلت پسندی کی حماقت ٭٭…
قوم نوح کی عجلت بیان ہو رہی ہے کہ ” عذاب مانگ بیٹھے۔ کہنے لگے بس حجتیں تو ہم نے بہت سی سن لیں۔ آخری فیصلہ ہمارا یہ ہے کہ ہم تو تیری تابعداری نہیں کرنے کے اب اگر تو سچا ہے تو دعا کر کے ہم پر عذاب لے آؤ “۔
آپ علیہ السلام نے جواب دیا کہ ”یہ بھی میرے بس کی بات نہیں اللہ
قوم نوح کی عجلت پسندی کی حماقت ٭٭…
قوم نوح کی عجلت بیان ہو رہی ہے کہ ” عذاب مانگ بیٹھے۔ کہنے لگے بس حجتیں تو ہم نے بہت سی سن لیں۔ آخری فیصلہ ہمارا یہ ہے