هود 11:33 قال انما ياتيكم به الله ان شاء وما انتم بمعجزين ٣٣
قَالَ
اِنَّمَا
یَاْتِیْكُمْ
بِهِ
اللّٰهُ
اِنْ
شَآءَ
وَمَاۤ
اَنْتُمْ
بِمُعْجِزِیْنَ
۟
نوح نے کہا اس کو تو تمھارے اوپر اللہ ہی لائے گا اگر وہ چاہے گا اور تم اس کے قابو سے باہر نہ جاسکو گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم نوح کی عجلت پسندی کی حماقت ٭٭…
قوم نوح کی عجلت بیان ہو رہی ہے کہ ” عذاب مانگ بیٹھے۔ کہنے لگے بس حجتیں تو ہم نے بہت سی سن لیں۔ آخری فیصلہ ہمارا یہ ہے کہ ہم تو تیری تابعداری نہیں کرنے کے اب اگر تو سچا ہے تو دعا کر کے ہم پر عذاب لے آؤ “۔
آپ علیہ السلام نے جواب دیا کہ ”یہ بھی میرے بس کی بات نہیں اللہ
قوم نوح کی عجلت پسندی کی حماقت ٭٭…
قوم نوح کی عجلت بیان ہو رہی ہے کہ ” عذاب مانگ بیٹھے۔ کہنے لگے بس حجتیں تو ہم نے بہت سی سن لیں۔ آخری فیصلہ ہمارا یہ ہے