وَّاَنِ
اسْتَغْفِرُوْا
رَبَّكُمْ
ثُمَّ
تُوْبُوْۤا
اِلَیْهِ
یُمَتِّعْكُمْ
مَّتَاعًا
حَسَنًا
اِلٰۤی
اَجَلٍ
مُّسَمًّی
وَّیُؤْتِ
كُلَّ
ذِیْ
فَضْلٍ
فَضْلَهٗ ؕ
وَاِنْ
تَوَلَّوْا
فَاِنِّیْۤ
اَخَافُ
عَلَیْكُمْ
عَذَابَ
یَوْمٍ
كَبِیْرٍ
۟
اور یہ کہ تم اپنے رب سے معافی چاہو اور اس کی طرف پلٹ آؤ، وہ تم کو ایک مدت تک عطا كرے گا اچھا سامانِ زندگي، اور وه زياده بهتر عمل كرنے والے كو زياده عطا كرتا هےاور اگر تم پھر جاؤ تو میں تمھارے حق میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ ھود :…
ابویعلی میں ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ بوڑھے کیسے ہو گئے؟ فرمایا: ”مجھے سورۃ ہود، سورۃ واقعہ، سورۃ عم، اور سورۃ کورت نے بوڑھا کر دیا۔“ [مسند ابویعلیٰ:107/1:اسنادہ منقطع بين عكرمه ابي بكر وھو حديث صحیح] ترمذی کی اس حد
تفسیر سورۃ ھود :…
ابویعلی میں ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ بوڑھے کیسے ہو گئے؟ فرمایا: ”مجھ