اِنَّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَاَخْبَتُوْۤا
اِلٰی
رَبِّهِمْ ۙ
اُولٰٓىِٕكَ
اَصْحٰبُ
الْجَنَّةِ ۚ
هُمْ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟
جو لوگ ایمان لائے اور جنھوں نے نیک عمل کيے اور اپنے رب کے سامنے عاجزی کی، وہی لوگ جنت والے ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عقل و ہوش اور ایمان والے لوگ ٭٭…
بروں کے ذکر کے بعد اچھے لوگوں کا بیان ہو رہا ہے جن کے دل ایمان والے، جن کے جسمانی اعضاء فرماں برداری کرنے والے تھے، قول و فعل سے فرمان رب بجا لانے والے اور رب کی نافرمانی سے بچنے والے تھے یہ لوگ جنت کے وارث ہوں گے۔
بلند و بالا بالاخانے، بچھے بچھائے تخت، جھکے ہوئے خوشو
عقل و ہوش اور ایمان والے لوگ ٭٭…
بروں کے ذکر کے بعد اچھے لوگوں کا بیان ہو رہا ہے جن کے دل ایمان والے، جن کے جسمانی اعضاء فرماں برداری کرنے والے تھے، قول