اِلَّا
مَنْ
رَّحِمَ
رَبُّكَ ؕ
وَلِذٰلِكَ
خَلَقَهُمْ ؕ
وَتَمَّتْ
كَلِمَةُ
رَبِّكَ
لَاَمْلَـَٔنَّ
جَهَنَّمَ
مِنَ
الْجِنَّةِ
وَالنَّاسِ
اَجْمَعِیْنَ
۟
سوا ان کے جن پر تیرا رب رحم فرمائے اور اس نے اسی ليے ان کو پیدا کیا ہے اور تیرے رب کی بات پوری ہوئی کہ میں جہنم کو جنوں اور انسانوں سے اكٹھے بھردوں گا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جس پر اللہ تعالٰی کا کرم ہو ٭٭…
اللہ کی قدر کسی کام سے عاجز نہیں۔ «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا» [10-یونس:99] ” وہ چاہے تو سب کو ہی اسلام یا کفر پر جمع کر دے “ لیکن اس کی حکمت ہے جو انسانی رائے ان کے دین و مذاہب جدا جدا برابر جاری و ساری ہیں۔ طریقے مختلف، مال
جس پر اللہ تعالٰی کا کرم ہو ٭٭…
اللہ کی قدر کسی کام سے عاجز نہیں۔ «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا» [10-یونس:99]