هود 11:108 ۞ واما الذين سعدوا ففي الجنة خالدين فيها ما دامت السماوات والارض الا ما شاء ربك عطاء غير مجذوذ ١٠٨
وَاَمَّا
الَّذِیْنَ
سُعِدُوْا
فَفِی
الْجَنَّةِ
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا
مَا
دَامَتِ
السَّمٰوٰتُ
وَالْاَرْضُ
اِلَّا
مَا
شَآءَ
رَبُّكَ ؕ
عَطَآءً
غَیْرَ
مَجْذُوْذٍ
۟
اور جو لوگ نیک بخت ہیں وہ جنت میں ہوں گے، وہ اس میں رہیں گے جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں ، مگر جو تیرا رب چاہے بخشش ہے بے انتہا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کے فرماں بردار اور جنت ٭٭…
رسولوں کے تابعدار جنت میں رہیں گے۔ جہاں سے کبھی نکلنا نہ ہو گا۔ زمین و آسمان کی بقا تک ان کی بھی جنت میں بقا رہے گی «إِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ» [11-هود:107] یعنی ” مگر جو اللہ چاہے “ یعنی یہ بات بذاتہ واجب نہیں بلکہ اللہ کی مشیت اور اس کے ارادے پر ہے
انبیاء کے فرماں بردار اور جنت ٭٭…
رسولوں کے تابعدار جنت میں رہیں گے۔ جہاں سے کبھی نکلنا نہ ہو گا۔ زمین و آسمان کی بقا تک ان کی بھی جنت میں بقا رہے گی «