هود 11:107 خالدين فيها ما دامت السماوات والارض الا ما شاء ربك ان ربك فعال لما يريد ١٠٧
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا
مَا
دَامَتِ
السَّمٰوٰتُ
وَالْاَرْضُ
اِلَّا
مَا
شَآءَ
رَبُّكَ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
فَعَّالٌ
لِّمَا
یُرِیْدُ
۟
وہ اس میں رہیں گے جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں ، مگر جو تیرا رب چاہے بے شک تیرا رب کر ڈالتا ہے جو چاہتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب یافتہ لوگوں کی چیخیں ٭٭…
گدھے کے چیخنے میں جیسے زیر و بم ہوتا ہے ایسے ہی ان کی چیخیں ہوں گی۔ یہ یاد رہے کہ عرب کے محاوروں کے مطاق قرآن کریم نازل ہوا ہے۔ وہ ہمیشگی کے محاورے کو اسی طرح بولا کرتے ہیں کہ یہ ہمیشگی والا ہے جب تک آسمان و زمین کو قیام ہے۔ یہ بھی ان کے محاورے میں ہے کہ یہ باقی رہے گا جب
عذاب یافتہ لوگوں کی چیخیں ٭٭…
گدھے کے چیخنے میں جیسے زیر و بم ہوتا ہے ایسے ہی ان کی چیخیں ہوں گی۔ یہ یاد رہے کہ عرب کے محاوروں کے مطاق قرآن کریم نازل ہو