وَمَا
ظَلَمْنٰهُمْ
وَلٰكِنْ
ظَلَمُوْۤا
اَنْفُسَهُمْ
فَمَاۤ
اَغْنَتْ
عَنْهُمْ
اٰلِهَتُهُمُ
الَّتِیْ
یَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
مِنْ
شَیْءٍ
لَّمَّا
جَآءَ
اَمْرُ
رَبِّكَ ؕ
وَمَا
زَادُوْهُمْ
غَیْرَ
تَتْبِیْبٍ
۟
اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا بلکہ انھوں نے خو داپنے اوپر ظلم کیا پھر جب تیرے رب کا حکم آگیا تو ان کے معبود ان کے کچھ کام نہ آئے جن کو وہ اللہ کے سوا پکارتے تھے اور انھوں نے ان کے حق میں بربادی کے سوا اور کچھ نہیں بڑھایا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عبرت کدے کچھ آباد ہیں کچھ ویران ٭٭…
نبیوں اور ان کی امتوں کے واقعات بیان فرما کر ارشاد باری ہوتا ہے کہ ” یہ ان بستیوں والوں کے واقعات ہیں، جنہیں ہم تیرے سامنے بیان فرما رہے ہیں۔ ان میں سے بعض بستیاں تو اب تک آباد ہیں اور بعض مٹ چکی ہیں۔ ہم نے انہیں ظلم سے ہلاک نہیں کیا۔ بلکہ خود انہوں نے ہی اپنے کفر و
عبرت کدے کچھ آباد ہیں کچھ ویران ٭٭…
نبیوں اور ان کی امتوں کے واقعات بیان فرما کر ارشاد باری ہوتا ہے کہ ” یہ ان بستیوں والوں کے واقعات ہیں، جنہیں ہم تیرے