ذٰلِكَ
مِنْ
اَنْۢبَآءِ
الْقُرٰی
نَقُصُّهٗ
عَلَیْكَ
مِنْهَا
قَآىِٕمٌ
وَّحَصِیْدٌ
۟
یہ بستیوں کے کچھ حالات ہیں جو ہم تم کو سنارہے ہیں ان میں سے بعض بستیاں اب تک قائم ہیں اور بعـض مٹ گئیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عبرت کدے کچھ آباد ہیں کچھ ویران ٭٭…
نبیوں اور ان کی امتوں کے واقعات بیان فرما کر ارشاد باری ہوتا ہے کہ ” یہ ان بستیوں والوں کے واقعات ہیں، جنہیں ہم تیرے سامنے بیان فرما رہے ہیں۔ ان میں سے بعض بستیاں تو اب تک آباد ہیں اور بعض مٹ چکی ہیں۔ ہم نے انہیں ظلم سے ہلاک نہیں کیا۔ بلکہ خود انہوں نے ہی اپنے کفر و
عبرت کدے کچھ آباد ہیں کچھ ویران ٭٭…
نبیوں اور ان کی امتوں کے واقعات بیان فرما کر ارشاد باری ہوتا ہے کہ ” یہ ان بستیوں والوں کے واقعات ہیں، جنہیں ہم تیرے