الٓرٰ ۫
كِتٰبٌ
اُحْكِمَتْ
اٰیٰتُهٗ
ثُمَّ
فُصِّلَتْ
مِنْ
لَّدُنْ
حَكِیْمٍ
خَبِیْرٍ
۟ۙ
الر یہ کتاب ہے جس کی آیتیں پہلے محکم کی گئیں پھر ایک دانا اور خبیر ہستی کی طرف سے ان کی تفصیل کی گئی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ ھود :…
ابویعلی میں ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ بوڑھے کیسے ہو گئے؟ فرمایا: ”مجھے سورۃ ہود، سورۃ واقعہ، سورۃ عم، اور سورۃ کورت نے بوڑھا کر دیا۔“ [مسند ابویعلیٰ:107/1:اسنادہ منقطع بين عكرمه ابي بكر وھو حديث صحیح] ترمذی کی اس حد
تفسیر سورۃ ھود :…
ابویعلی میں ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ آپ بوڑھے کیسے ہو گئے؟ فرمایا: ”مجھ