وَیُرِیْكُمْ
اٰیٰتِهٖ ۖۗ
فَاَیَّ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
تُنْكِرُوْنَ
۟
اوروہ تم کواور بھی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کاانکار کروگے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ہر مخلوق خالق کائنات پر دلیل ہے ٭٭…
«اَنَعام» یعنی اونٹ گائے بکری اللہ تعالیٰ نے انسان کے طرح طرح کے نفع کیلئے پیدا کئے ہیں۔ «وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ» [ 36-يس: 72 ] کچھ سواریوں کے کام آتے ہیں کچھ کھائے جاتے ہیں۔ اونٹ سواری کا کام بھی دے کھایا بھی جائے
ہر مخلوق خالق کائنات پر دلیل ہے ٭٭…
«اَنَعام» یعنی اونٹ گائے بکری اللہ تعالیٰ نے انسان کے طرح طرح کے نفع کیلئے پیدا کئے ہیں۔ «وَذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ