فَاصْبِرْ
اِنَّ
وَعْدَ
اللّٰهِ
حَقٌّ
وَّاسْتَغْفِرْ
لِذَنْۢبِكَ
وَسَبِّحْ
بِحَمْدِ
رَبِّكَ
بِالْعَشِیِّ
وَالْاِبْكَارِ
۟
پس تم صبر کرو،بے شک اللہ کاوعدہ برحق ہے اور اپنے قصور کی معافی چاہواور صبح وشام اپنے رب کی تسبیح کرو اس کی حمد کے ساتھ
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
رسولوں اور اہل ایمان کو دنیا و آخرت میں مدد کی بشارت ٭٭…
آیت میں رسولوں کی مدد کرنے کا اللہ کا وعدہ ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بعض رسولوں کو ان کی قوموں نے قتل کر دیا، جیسے حضرت یحییٰ، زکریا، شعیب صلوات اللہ علیہم و سلامہ، اور بعض انبیاء کو اپنا وطن چھوڑنا پڑا، جیسے ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام۔ اور حض
رسولوں اور اہل ایمان کو دنیا و آخرت میں مدد کی بشارت ٭٭…
آیت میں رسولوں کی مدد کرنے کا اللہ کا وعدہ ہے، پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بعض رسولوں کو ان کی قوموں ن