غافر 40:35 الذين يجادلون في ايات الله بغير سلطان اتاهم كبر مقتا عند الله وعند الذين امنوا كذالك يطبع الله على كل قلب متكبر جبار ٣٥
لَّذِیْنَ
یُجَادِلُوْنَ
فِیْۤ
اٰیٰتِ
اللّٰهِ
بِغَیْرِ
سُلْطٰنٍ
اَتٰىهُمْ ؕ
كَبُرَ
مَقْتًا
عِنْدَ
اللّٰهِ
وَعِنْدَ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا ؕ
كَذٰلِكَ
یَطْبَعُ
اللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
قَلْبِ
مُتَكَبِّرٍ
جَبَّارٍ
۟
جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑا کرتے ہیں بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی ہو اللہ اور ایمان والوں کے نزدیک یہ سخت مبغوض ہے اسی طرح اللہ مہر کردیتا ہے ہر مغرور،سرکش کے دل پر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مرد مومن کی اپنی قوم کو نصیحت ٭٭…
اس مومن کی نصیحت کا آخری حصہ بیان ہو رہا ہے کہ اس نے فرمایا دیکھو اگر تم نے اللہ کے رسول کی نہ مانی اور اپنی سرکشی پر اڑے رہے تو مجھے ڈر یہ ہے کہ کہیں سابقہ قوموں کی طرح تم پر بھی عذاب اللہ کا برس نہ پڑے۔ قوم نوح اور قوم عاد ثمود کو دیکھ لو کہ پیغمبروں کی نہ ماننے کے
مرد مومن کی اپنی قوم کو نصیحت ٭٭…
اس مومن کی نصیحت کا آخری حصہ بیان ہو رہا ہے کہ اس نے فرمایا دیکھو اگر تم نے اللہ کے رسول کی نہ مانی اور اپنی سرکشی پر