غافر 40:30 وقال الذي امن يا قوم اني اخاف عليكم مثل يوم الاحزاب ٣٠
وَقَالَ
الَّذِیْۤ
اٰمَنَ
یٰقَوْمِ
اِنِّیْۤ
اَخَافُ
عَلَیْكُمْ
مِّثْلَ
یَوْمِ
الْاَحْزَابِ
۟ۙ
اور جوشخص ایمان لایا تھا اس نے کہا کہ اے میری قوم ، میں ڈرتا ہوں کہ تم پراور گروہوں جیسا دن آجائے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مرد مومن کی اپنی قوم کو نصیحت ٭٭…
اس مومن کی نصیحت کا آخری حصہ بیان ہو رہا ہے کہ اس نے فرمایا دیکھو اگر تم نے اللہ کے رسول کی نہ مانی اور اپنی سرکشی پر اڑے رہے تو مجھے ڈر یہ ہے کہ کہیں سابقہ قوموں کی طرح تم پر بھی عذاب اللہ کا برس نہ پڑے۔ قوم نوح اور قوم عاد ثمود کو دیکھ لو کہ پیغمبروں کی نہ ماننے کے
مرد مومن کی اپنی قوم کو نصیحت ٭٭…
اس مومن کی نصیحت کا آخری حصہ بیان ہو رہا ہے کہ اس نے فرمایا دیکھو اگر تم نے اللہ کے رسول کی نہ مانی اور اپنی سرکشی پر