وَقَالُوْا
قُلُوْبُنَا
فِیْۤ
اَكِنَّةٍ
مِّمَّا
تَدْعُوْنَاۤ
اِلَیْهِ
وَفِیْۤ
اٰذَانِنَا
وَقْرٌ
وَّمِنْ
بَیْنِنَا
وَبَیْنِكَ
حِجَابٌ
فَاعْمَلْ
اِنَّنَا
عٰمِلُوْنَ
۟
اورانھوں نے کہاہمارے دل اس سے پردے میں ہیں جن کی طرف تم ہم کو بلاتے ہو اور ہمارے کانوں میں ڈاٹ ہےاور ہمارے اور تمھارے درمیان میں ایک حجاب ہے پس تم اپنا کام کرو، ہم بھی اپنا کام کررہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر معجزۂ قرآن کے باوجود ہدایت نہ پائی ٭٭…
فرماتا ہے کہ ”یہ عربی کا قرآن اللہ رحمان کا اتار ہوا ہے“۔ جیسے اور آیت میں فرمایا «قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْقُدُسِ مِن رَّبِّكَ بِالْحَقِّ» [16-النحل:102] ” اسے تیرے رب کے حکم سے روح الامین نے حق کے ساتھ نازل فرمایا ہے “۔
اور آیت میں ہے «وَإِنَّهُ لَتَ
ہر معجزۂ قرآن کے باوجود ہدایت نہ پائی ٭٭…
فرماتا ہے کہ ”یہ عربی کا قرآن اللہ رحمان کا اتار ہوا ہے“۔ جیسے اور آیت میں فرمایا «قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْق