وَمَنْ
اَحْسَنُ
قَوْلًا
مِّمَّنْ
دَعَاۤ
اِلَی
اللّٰهِ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
وَّقَالَ
اِنَّنِیْ
مِنَ
الْمُسْلِمِیْنَ
۟
اوراس سے بہتر کس کی بات ہوگی جس نے اللہ کی طرف بلایا اور نیک عمل کیا اور کہا کہ میں فرماں برداروں میں سے ہوں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کا محبوب انسان ٭٭…
فرماتا ہے ” جو اللہ کے بندوں کو اللہ کی طرف بلائے اور خود بھی نیکی کرے اسلام قبول کرے اس سے زیادہ اچھی بات اور کس کی ہو گی؟ “ یہ ہے جس نے اپنے تئیں نفع پہنچایا اور خلق اللہ کو بھی اپنی ذات سے نفع پہنچایا۔ یہ ان میں نہیں جو منہ کے بڑے باتونی ہوتے ہیں جو دوسروں کو کہتے تو
اللہ تعالٰی کا محبوب انسان ٭٭…
فرماتا ہے ” جو اللہ کے بندوں کو اللہ کی طرف بلائے اور خود بھی نیکی کرے اسلام قبول کرے اس سے زیادہ اچھی بات اور کس کی ہو گ