فَلَنُذِیْقَنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
عَذَابًا
شَدِیْدًا ۙ
وَّلَنَجْزِیَنَّهُمْ
اَسْوَاَ
الَّذِیْ
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
پس ہم انکار کرنے والوں کو سخت عذاب چکھائیں گے اور ان کو ان کے عمل کا بدترین بدلہ دیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
آداب قرآن حکیم ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” مشرکین کو اس نے گمراہ کر دیا ہے اور یہ اس کی مشیت اور قدرت سے ہے۔ وہ اپنے تمام افعال میں حکمت والا ہے۔ اس نے کچھ جن و انس ایسے ان کے ساتھ کر دیئے تھے۔ جنہوں نے ان کے بداعمال انہیں اچھی صورت میں دکھائے۔ انہوں نے سمجھ لیا کہ دور ماضی کے لحاظ سے اور آئند
آداب قرآن حکیم ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” مشرکین کو اس نے گمراہ کر دیا ہے اور یہ اس کی مشیت اور قدرت سے ہے۔ وہ اپنے تمام افعال میں حکمت والا ہے