وَقَیَّضْنَا
لَهُمْ
قُرَنَآءَ
فَزَیَّنُوْا
لَهُمْ
مَّا
بَیْنَ
اَیْدِیْهِمْ
وَمَا
خَلْفَهُمْ
وَحَقَّ
عَلَیْهِمُ
الْقَوْلُ
فِیْۤ
اُمَمٍ
قَدْ
خَلَتْ
مِنْ
قَبْلِهِمْ
مِّنَ
الْجِنِّ
وَالْاِنْسِ ۚ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
خٰسِرِیْنَ
۟۠
اور ہم نے ان پر کچھ ساتھی مسلط کردئے تو انھوں نے ان کے آگے اور پیچھے کی ہر چیز ان کو خوش نما بناکر دکھایااور ان پر وہی بات پوری ہوکر رہی جو جنوں اورانسانوں کے ان گرو ہوں پر پوری ہوئی جو ان سے پہلے گزرچکے تھے بے شک وہ خسارے میں رہ جانے والے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
آداب قرآن حکیم ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” مشرکین کو اس نے گمراہ کر دیا ہے اور یہ اس کی مشیت اور قدرت سے ہے۔ وہ اپنے تمام افعال میں حکمت والا ہے۔ اس نے کچھ جن و انس ایسے ان کے ساتھ کر دیئے تھے۔ جنہوں نے ان کے بداعمال انہیں اچھی صورت میں دکھائے۔ انہوں نے سمجھ لیا کہ دور ماضی کے لحاظ سے اور آئند
آداب قرآن حکیم ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” مشرکین کو اس نے گمراہ کر دیا ہے اور یہ اس کی مشیت اور قدرت سے ہے۔ وہ اپنے تمام افعال میں حکمت والا ہے