وَمَا
كُنْتُمْ
تَسْتَتِرُوْنَ
اَنْ
یَّشْهَدَ
عَلَیْكُمْ
سَمْعُكُمْ
وَلَاۤ
اَبْصَارُكُمْ
وَلَا
جُلُوْدُكُمْ
وَلٰكِنْ
ظَنَنْتُمْ
اَنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَعْلَمُ
كَثِیْرًا
مِّمَّا
تَعْمَلُوْنَ
۟
اور تم اپنے کو اس سے چھپانہ سکتے تھے کہ تمھارے کان اور تمھاری آنکھیں اور تمھاری کھالیں تمھارے خلاف گواہی دیں ، لیکن تم اس گمان میں رہے کہ اللہ تمھارے بہت سے ان اعما ل کو نہیں جانتا جوتم کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان اپنا دشمن آپ ہے ٭٭…
یعنی ان مشرکوں سے کہو کہ ” قیامت کے دن ان کا حشر جہنم کی طرف ہو گا اور داروغہ جہنم ان سب کو جمع کریں گے “۔
جیسے فرمان ہے «وَّنَسُوْقُ الْمُجْرِمِيْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًا» [19-مريم:86] یعنی ” گنہگاروں کو سخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے “۔
انہیں ج
انسان اپنا دشمن آپ ہے ٭٭…
یعنی ان مشرکوں سے کہو کہ ” قیامت کے دن ان کا حشر جہنم کی طرف ہو گا اور داروغہ جہنم ان سب کو جمع کریں گے “۔
جیسے فرمان ہے «وَ