سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
041

فصلت 41:2 تنزيل من الرحمان الرحيم ٢

41:2
تَنْزِیْلٌ
مِّنَ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
۟ۚ
یہ بڑے مہربان،نہایت رحم والے کی طرف سے اُتارا ہوا کلام ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ہر معجزۂ قرآن کے باوجود ہدایت نہ پائی ٭٭

فرماتا ہے کہ ”یہ عربی کا قرآن اللہ رحمان کا اتار ہوا ہے“۔ جیسے اور آیت میں فرمایا «قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْقُدُسِ مِن رَّبِّكَ بِالْحَقِّ» [16-النحل:102] ‏ ” اسے تیرے رب کے حکم سے روح الامین نے حق کے ساتھ نازل فرمایا ہے “۔

اور آیت میں ہے «وَإِنَّهُ لَتَ

…
ہر معجزۂ قرآن کے باوجود ہدایت نہ پائی ٭٭

فرماتا ہے کہ ”یہ عربی کا قرآن اللہ رحمان کا اتار ہوا ہے“۔ جیسے اور آیت میں فرمایا «قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْق

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 41, صفحہ 477, جوز 24

1. حٰمٓ 2. یہ بڑے مہربان،نہایت رحم والے کی طرف سے اُتارا ہوا کلام ہے 3. یہ ایک کتاب ہے جس کی آیتیں کھول کھول کربیان کی گئی ہیں ، عربی زبان کاقرآن ،ان لوگوں کے لیے جوعلم رکھتے ہیں 4. خوش خبری دینے والا اور ڈرانے والاپس ان لوگوں میں سے اکثر نے اس سے اعراض کیاپس وہ نہیں سن رہے ہیں 5. اورانھوں نے کہاہمارے دل اس سے پردے میں ہیں جن کی طرف تم ہم کو بلاتے ہو اور ہمارے کانوں میں ڈاٹ ہےاور ہمارے اور تمھارے درمیان میں ایک حجاب ہے پس تم اپنا کام کرو، ہم بھی اپنا کام کررہے ہیں 6. کہو، میں تو ایک بشرہوں تم جیسامیرے پاس یہ وحی آتی ہے کہ تمھارا معبود بس ایک ہی معبود ہے، پس تم سیدھے رہو اسی کی طرف اور اس سے معافی چاہواور خرابی ہے مشرکوں کے لیے 7. جو زکوٰۃ نہیں دیتے اوروہ آخرت کے منکر ہیں 8. بے شک جولوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیاان کے لیے ایسا اجر ہے جو ختم ہونے والا نہیں

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔